پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رحجان

کراچی(بیوروچیف)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی ریکارڈ کی گئی ہے’400سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ65ہزار939پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ66ہزار 409پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں