فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے دو تھانو ں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کر دیئے، تبدیل ہونیوالوں میں سی پی او کے فوکل پرسن سب انسپکٹر شہزاد اشرف کو ایس ایچ او تھانہ گلبرگ اور تھانہ ساہیانوالہ سے سب انسپکٹر بابر حسین کو ایس ایچ او تھانہ ساندل بار تعینات کر دیا، جنہوںنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔




