معیاری فلموں کی تیاری ہمیشہ اولین ترجیح رہی ہے، سید نور

لاہور(شوبز نیوز) سینئر ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے کام کے ذریعے پورے پاکستان کے لیے فلمیں بنائی ہیں، صرف جین زی کو مدنظر رکھ کر فلم بنانا درست نہیں، فلم میں درمیانی عمر، نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین سمیت معاشرے کے تمام طبقات کی نمائندگی ہونی چاہیے، جین زی کو بھی وہ فلمیں دیکھنی چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں