BISPسروے میں نوسر بازوں کی لوٹ مار

گوجرہ (نامہ نگار) گوجرہ کے مختلف دیہا تو ں میںبے نظیر انکم سپورٹ پروگرا م اور مریم نواز بیوہ جات سروے کے نا م پر لوٹ مار جا ری، نوسر باز ہزارو ں روپے بٹورنے لگے۔ تفصیلا ت کے مطا بق مختلف نوسر باز اور فرا ڈیو ں نے ٹیمیں بنا رکھی ہیں جو دیہا تو ں میں جاکر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرا م اور مریم نواز بیوہ جات سروے کرنے کے بہا نے سا دہ لوح غریب خواتین سے ہزارو ں روپے لوٹ رہے ہیں خود کا حکومتی نما ئندے ظاہر کرکے خواتین کو اکٹھی کرکے سروے کر نے کے نا م پر مبینہ طور پر فی خا تو ن دو ہزار سے پا نچ ہزار روپے بٹورتے ہیں اور لا کھو ں روپے کا فراڈ کر کے رفو چکر ہو جا تے ہیں اور بعد ازا ں سا دہ لو ح خواتین اپنا سروے مکمل ہو نے کا انتظار کر تی رہتی ہیں عوا می حلقو ں نے کمشنر فیصل آ باد اور ریجنل پولیس آ فیسر سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے فر ا ڈیو ں کے خلاف سخت کا رروا ئی عمل لا ئی جا ئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں