گوجرہ(نامہ نگار))میونسپل کمیٹی گوجرہ میں نماز عید لالضحیٰ صبح ساڑھے چھ بجے اداکی جائیگی عیدلاالضحیٰ کاخطبہ اور نمازمولانا عبدالقادر عثمان سرپرست اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل گوجرہ پڑھائیں گے۔خواتین کیلئے پردہ کاانتظام ہو گا۔