حکومتی اقدامات سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے

سمندری(بیورو چیف )حکو مت کی احسن ا قدام سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے ، چو ہدری ثقلین گجر ، ان خیا لات کا اظہار چو ہدری ثقلین گجر نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب و چیئر مین آل پاکستان گجر ایسو سی ایشن (گلف ) نے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت وزیر اعظم میاں شہباز شریف وزیر اعلی محتر مہ مریم نواز ریف کی قیادت یں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جو قدا مات اٹھا رہی ہے اس کے نتائج برآ مد ہو نا شروع ہو گئے ہیں مہنگائی کی شرح آئے روز بتدر یج کم ہو رہی ہے پنجاب حکو مت کی جا نب سے سولر کی فراہمی ،لیپ ٹاپ کی تقسیم جیسے دیگر منصو بہ جات عوام دوستی کا منہ بو لتا ثبوت ہے عوام جا نتے ہیں کہ ن لیگ کے ہر دور میں ملک ترقی ی راہ پر گا مزن ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں