کمالیہ(نامہ نگار)ماحو ل کو آلودہ کرنے والے بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر ماحولیات نے کاروائی کرتے ہوئے بھٹہ مالکان مسعود خان اوررانا شاہد کے خلاف زگ زیگ ٹیکنالوجی کو استعمال نہ کر کے ماحول کو آلودہ کرنے پرالگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔




