کمالیہ(نامہ نگار)میرج فنکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد شفیق نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان وقار وغیرہ کے خلاف شادی کے فنکشن میں آتش بازی کرکے میرج فنکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرو ا دیا۔




