5

وزیرخزانہ کی عالمی شراکت داروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی شراکت کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ وزیر خزانہ نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کی مناسبت سے فورم کی ویب سائٹ پر پاکستان کی معاشی بحالی، پائیدار ترقی کی طرف قدم کے عنوان سے مضمون تحریر کیا جس میں پالیسیوں کو اجاگر کیا۔اس میں وزیر خزنہ نے تحریر کیا کہ سرمایہ کار پاکستان کے زراعت، آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور فارما جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں