7

چوکی انچارج پینسرہ اور محرر تھانہ ٹھیکریوالہ معطل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او کامران عادل نے ناقص کارکردگی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر انچارج چوکی پینسرہ اے ایس آئی ساجد اور تھانہ ٹھیکری والا کے محرر زوار حسین کو معطل کرکے کلوز ٹو لائن کردیا،سی پی او نے عوامی شکایات پر ایس پی اقبال ڈویژنل کو انکوائری کا حکم دی اتو انکوائری میں دونوں اہلکارقصوروار پائے گئے جس پر سی پی او نے دونوں اہلکاروں کو چارج شیٹ کرتے ہوئے کلوز ٹو لائن کردیا’انہوں نے کہا کہ محکمہ میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں