آتشبازی کا سامان فروخت کرنیوالے3دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ریلبازارکے علاقہ گول لکڑ والہ میں کھلونے فروخت کرنیکی آڑ میں آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے3دکاندار پکڑے گئے’ اے ایس آئی عامر خان نے گول لکڑ والہ میں چھاپہ مار کر آتشبازی کا سامان فروخت کرنیوالے شہزاد علی، عدنان نصیر اور وسیم عباس کو قابو کرتے ہوئے بھاری مقدار میں سامان برآمد کر کے مقدمات درج کروا دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں