آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے تیز رفتار کار چلانے کا شوق پورا کرلیا

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ میں موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے تیز رفتار کار چلانے کا شوق پورا کر لیا۔آسٹریلوی فارمولا ون اسٹار آسکر پیاسٹری کی دعوت پر اسکواڈ کے کھلاڑی میکلارن کے ہیڈ کوارٹرز گئے جہاں پہلے کھلاڑیوں اور اسپورٹس اسٹاف کو فارمولا ون کی تکنیکی چیزوں کے بارے میں بتایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں