کمالیہ(نامہ نگار)زیگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنیوالے بھٹہ مالک کے خلاف مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر محکمہ تحفظ ماحول محمد عرفان نے کاروائی کرتے ہوئے بھٹہ مالک ایوب خان کے خلاف بھٹہ پر زیگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




