آن لائن فراڈ کیس 53ملزمان کی ضمانتیں منظور

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سینئر سول جج محمد اشفاق ملک نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے آن لائن فراڈ کیس میں ملوث 38غیر ملکیوں مرد وخواتین سمیت 53ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں، مچلکے جمع کروانے پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ علاوہ ازیں جوڈیشل ہونے والے 22غیر ملکی مرد اور 16خواتین سمیت 53افراد نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کی تو فاضل جج نے ان کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے غیر ملکیوں کے دو، دو اور ملکیوں کے ایک، ایک لاکھ کے مچلکوں پر رہائی کے احکامات جاری کر دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں