احمدآباد میں آئی سی سی کی میٹنگ، محسن نقوی کی شرکت

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) بھارتی شہر احمد آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی 2 روزہ بورڈ میٹنگ کی سربراہی چیئرمین جے شاہ کریں گے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، افغانستان میرویس اشرف اور انگلینڈ کے رچرڈ تھامسن کی آن لائن شرکت کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈ اجلاس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سمیت کرکٹ کے معاملات پر بات چیت اور متعدد فیصلوں کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں