لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں احمد شہزاد اور محمد عامر شریک تھے، میزبان تابش ہاشمی کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا ‘مجھے بہت دکھ ہوتا ہے




