اساتذہ کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کریں گے’ وجیہہ قمر

اسلام آباد (بیوروچیف)وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ اساتذہ کو عصری تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اساتذہ کیلئے اعزازیہ کی منظوری بھی اسی عزم کا عملی اظہار ہے، ۔وہ منگل کو فیڈرل کالج آف ایجوکیشن اسلام آباد میں ڈائریکٹوریٹ جنرل نان فارمل ایجوکیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز (بی ای سی ایس) کے 201 اساتذہ کیلئے منعقدہ پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں