اسحاق ڈارچین پہنچ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈاردوروزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔اسحاق ڈار شنگھائی میں ورلڈ اے آئی کانفرنس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کا بانی رکن بن گیا، اسحاق ڈار WAICO کے بانی رکنیت کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔دور چین کے دوران اسحاق ڈار کی عالمی رہنمائوں سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں