ساہیوال(بیورو چیف )پولیس سٹی نے جو گی چوک گرین بس سٹاپ سے اغوا کی جانے والی 10سالہ بچی فیضاں بی بی بازیا ب کرا کے ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 8اپریل کو گوگیرہ بنگلہ کے محمد نواز کی بیٹی فیضا ں بی بی ساہیوال شہر اپنی پھو پھو شاہین بی بی کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئیں واپسی پر جو گی چو ک گرین بس سٹا پ بس کے انتظا رمیں کھڑی تھیںتو ملزمہ د ھوکہ سے فیضا ں کو رکشہ میں لے گئی۔




