افغانستان کیساتھ تجارتی راستے کھولنے کی تیاریاں

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، اعلیٰ حکام اور تاجروں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تمام سرحدی اور ٹرانزٹ راستے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔اجلاس میں تجارت کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے، اقتصادی تعلقات کو معمول پر لانے اور دونوں ممالک کے عوام کی قانونی اور آسان آمد و رفت کو مزید بہتر بنانے پر بھی زور دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں