الیکٹرو بسز میں مفت وائی فائی کی سہولت بھی ہوگی

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)فیصل آباد میں چلنے والی الیکٹروبس میں کوئی بھی شہری صرف 20روپے دیکر کہیں بھی سفر کرسکتا ہے الیکٹروبس میں بزرگ، خواتین،سپیشل پرسن اور طلبہ کے لئے مفت سفرکر سکیں گے۔ایئرکنڈیشن الیکٹروبس میں وائی فائی اور موبائل پورٹ کی سہولت ہوگی۔ الیکٹروبس میں پہلی مرتبہ خواتین کے سفر کو محفوظ بنانے کے لئے الگ کمپارٹمنٹ بھی مختص کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں