امانت میں خیانت کرنیوالا قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد قاسم نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ ملزم مقبول احمد نے اس سے فصل تمباکو مالیت2لاکھ 70ہزار روپے خرید کر رقم نہ دے کر امانت میں خیانت کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں