کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق حق نواز نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم پنوں نے بیل بطور امانت مالیت 3لاکھ 96ہزار روپے لیا اور واپس کرنے سے انکاری ہو کر امانت میں خیانت کررہا ہے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




