امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق غلام مجتبی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخوا ست دی کہ ملزم محمد کاشف نے بطور امانت لی گئی رقم 24لاکھ 70ہزار روپے ہڑپ کرکے واپس نہ کر کے امانت میں خیانت کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں