امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق نذر حسین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ ملزم ابرار حسین نے ٹرالی مالیت 10لاکھ روپے بطور امانت لے جاکر واپس نہ کر کے خرد برد کرکے امانت میں خیانت کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں