امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق مسلم سیف نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 184گ ب نامعلوم ملزمان نے مکئی کا سائیلج مالیت 35لاکھ روپے بطور امانت رکھا ہوا فروخت کرکے امانت میں خیانت کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں