امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق شہزاد احمد نے تھانہ رجانہ میں درخوا ست دی کہ نامعلوم ملزمان نے کمالیہ رجانہ روڈ کھیتوں کے باہر سے اسکی موٹر سائیکل مالیت 90ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ در ج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں