امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ

گوجرہ (نامہ نگار)امانت میں خیانت کر نے والا قانون کی گرفت میں آگیا۔معلوم ہواہے کہ بادامی باغ لاہور کے عمران نے 20لاکھ روپے مالیت سبزی وغیرہ سے بھراٹرک جہانزیب کو دیا کہ وہ اسے سدھار منڈ ی پہنچا دے جس نے امانت میں خیانت کر کے ہو ئے مال اسباب خرد برد کر لیااور فرارہو گیا۔اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں