واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ایران جنگ کے دوران اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے نے ایران جنگ کے دوران ایک نئے سرویکا انعقاد کیا، سروے میں بتایا گیاکہ 39 فیصد امریکی اسرائیل کے بارے میں منفی رائے رکھتے ہیں جبکہ اسرائیل سے متعلق 32فیصد لوگوں کی رائے مثبت ہے۔




