انتخاب کے دو ماہ بعد ہی ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی آگئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخاب کے دو ماہ بعد ہی ٹرمپ کی مقبولیت گرنے لگی مقبولیت 47فیصد سے گھٹ کر 43فیصد ہو گئی ہے پروجیکٹ 2025، ٹیرف کی دھمکیوںجیسے خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے اور گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش نے امریکیوں کو مایوس کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں