انسپکٹر مدیحہ ارشا دSHO تھانہ وومن تعینات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے انسپکٹر مدیحہ ارشاد کو ایس ایچ او تھانہ وومن تعینات کر دیا، جنہوںنے اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی، یاد رہے کہ مدیحہ ارشاد قبل ازیں بھی تھانہ وومن میں بطور ایس ایچ او فرائض سرانجام دیتی رہی ہیں۔ مذکورہ سیٹ انسپکٹر ثنائکے کلوز ٹو لائن ہونے پر خالی ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں