انسپکٹر وسیم طارق SHO تھانہ ماموں کانجن تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے ایس ایچ او تھانہ ماموں کانجن انسپکٹر طارق امیر کو کلوز ٹو لائن کرتے ہوئے اسکی جگہ پولیس لائن سے انسپکٹر وسیم طارق کو ایس ایچ او تھانہ ماموں کانجن تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں