انکروچمنٹ انسپکٹر شاہد محمود کا تجاوزات کیخلا ف آپریشن

سرگودھا(بیوروچیف)ملک شاہد محمود کی بطور سینئر انکروچمنٹ انسپکٹر تعیناتی سے اہل سرگودھا نے سکھ کا سانس لیا عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی کا سلسلہ جاری اورکمشنر۔ڈپٹی کمشنر سمیت ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیونکہ سینئر انکروچمنٹ انسپکٹر ملک شاہد محمود کمشنر ڈپٹی کمشنر سرگودھا اور سی۔او ایم سی کے ویژن کے مطابق تجازوات کے خلاف گرینڈ اپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کے بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ شہریوں کی مشکلات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو چکا ملک شاہد محمود کی بلدیہ سرگودھا کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہی تجاوزا ت و قبضہ مافیا کیخلاف عین میرٹ پر اپنی جان پر کھیل کر کاروایاں کیں جو انکی شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک شاہد محمود جیسے قابل اور خوش اخلاق افسر بلدیہ سرگودھا کا اثاثہ ہیں انکی بطور سینیر انکروچمنٹ انسپکٹر تعیناتی کے بعد سے ایڈمنسٹر یشن مزید مظبوط ھوگئی عوامی سماجی حلقوں نے کہا کہ عرصہ دراز کے بعد شہر سے تجاوزات اور قبضہ مافیا کا خاتمہ ہونا وزیراعلی کے ویژن سھترا پنجاب کے عین مطابق جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں