انکم ٹیکس گوشوارے طلب

اسلام آباد (بیوروچیف) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے۔چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے یکم جولائی 2025سے 30جون 2026تک کے سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے آج 27جولائی 2026سے طلب کر لیے ہیں۔ پاکستان بھر کے قابل ٹیکس آمدن کے سالانہ ریٹرن 30ستمبر 2026تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس (ترمیم شدہ)2001 کے تحت جمع کرائے جانے والے گوشواروں کی تفصیلی جانچ پڑتال ایف بی آر کرنے کا مجاز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں