انگلش پریمیئر لیگ ،مانچسٹر سٹی کی فلہم کے خلاف شاندار فتح

لندن (سپورٹس نیوز) انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کی بدولت فلہم کو 0-3 گول ہرا دیا،یہ مانچسٹر سٹی کی ای پی ایل میں 16ویں فتح ہے اور اس کی پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن برقرار ہے۔امریکی ویب سائٹ ای ایس پی این کے مطابق انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا 34 واں سیزن انگلینڈ میں جاری ہے جس میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں