اوباش کی ساتھی کی مدد سے خاتون سے بد اخلاقی

ماموں کانجن (نامہ نگار)ماموں کانجن اوباش نے ساتھی کی مدد سے کپاس چننے کے لئے کھیتوں میں جانیوالی شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،خاوند نے تھانہ ماموں کانجن میں2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرادیا تفصیلات کے مطابق53/1 ٹکڑا کے دیہاتی شہباز نامی شخص نے تھانہ ماموں کانجن میں2 افراد پر مقدمہ درج کراتے موقف اختیار کیا کہ اس کی بیوی (ت) بی بی کھیتوں سے کپاس چن کر واپس آرہی تھی کہ راستہ میں کھڑے اوباش عابد نے اسے زبردستی کپاس کے کھیت میں لیجاکر اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا اس دوران اسکا نامعلوم ساتھی پہرہ دیتا رہا بیوی کے شورواویلا پر لوگوں کو آتا دیکھ کر عابد اور اسکا ساتھی میری بیوی کو برہنہ چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں