اہلیہ سے بداخلاقی کروانے پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ ( نامہ نگار) خا وند اہلیہ کو نشہ دیکر دوستو ں سے زیا دتی کرواتا رہا ۔ چک نمبر 83 ج ب کے اشتیاق نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے مو قف اختیار کیا ہے کہ اسکی ہمشیرہ سو یرا بی بی کی شادی چک نمبر 164 گ ب کے آ صف سے ہوئی تھی جو اپنی اہلیہ سویرا بی بی کو رات کو نشہ آ ور چیز پلا کر نیم بے ہوش کردیتا اور اپنے دوستو ں فہیم گجر ، ندیم گجر وغیرہ کو گھر بلا کر اہلیہ سے زیا دتی کرواتا۔ سویرانے اپنے بھائی کو سارا واقعہ بتا یا صدر پولیس گوجرہ نے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں