ایران امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات تسلیم نہیں کریگا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سفارتی ذرائع نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات تسلیم نہیں کریگا۔ غیرملکی خبررساں اداراے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں ایران کے مطالبات اور امریکا کے موقف پر اپنے تحفظات بیان کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں