ایران سے LPG کی سپلائی بحال

کوئٹہ (نامہ نگار) ایران سے پاکستان کے لیے ایل پی جی کی سپلائی بحال ہوگئی ہے جس کے بعد پاکستان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ایل پی جی ڈیلرز کے مطابق ایران بارڈر پر 16 اکتوبر سے کھڑے ایل پی جی سے لدے باوزرز کو پاکستان لانے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد گیس کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں