ایران کو بفضل خدا کامیابی و کامرانی ضرور ملے گی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) سید آصف شیرازی ممبر ضلعی امن کمیٹی چیئرمین حسینیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ مرکز ی امام بارگاہ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ نے عالمی استعمار امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی شدید مزمت کرتے ہیں اور مسلم ممالک کی روائتی بے حسی پر نوحہ خواں ہیں بقول شاعر نہ سمجھ سکے تو مٹ جا گے اے غافل مسلمانوں تمہاری داستاں تک نہ ھو گی داستانوں میں انہوں نے کہا کہ جمہوریہ اسلامیہ ایران فکر حسینی کے پیروکار اور جزبہ شھادت سے سرشار ہیں انشا اللہ رہبر معظم سید علی خامنہ ائی کی قیادت میں اسرائیل اور ایران سے بدلہ لیںگے اور اسرائیل کو نیست و نابود کرینگے آج عالم کفر عالم اسلام کیخلاف جنگ لڑی رہا ہے اور ایران اسلام کا پرچم سربلند کر کے عالمی استعمار امریکہ اور اسرائیل اور انکے حواریوں کے عزائم کو ناکام بنا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں