ایشیز اسکواڈ کے 7کھلاڑی ڈراپ، انگلینڈ ٹیم کا اعلان

لندن (سپورٹس نیوز) سابق آسٹریلوی کھلاڑی مارکس نارتھ انگلینڈ ٹیم کے سلیکٹر بن گئے۔نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلش ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس میں ایشیز اسکواڈ کے7کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں