این ایف سی کا اجلاس 4دسمبر کو ہو گا

اسلام آباد (بیورو چیف)11ویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا ابتدائی اجلاس چار دسمبر 2025کو منعقد ہوگا،۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 11ویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا ابتدائی اجلاس چار دسمبر 2025کو منعقد ہوگا،چاروں صوبے پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور سندھ اپنی مالی صورت حال اور بجٹ ضروریات پر بریفنگ دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں