اے ایس آئی خاور بٹ چوکی انچارج مجاہد ہسپتال تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد بلال عمر نے اے ایس آئی خاور بٹ کو چوکی انچارج مجاہد ہسپتال تعینات کر دیا، موصوف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ منشیات فروشوں سے مبینہ روابط اور خفیہ معلومات کے لیک ہونے پر آر پی او نے سابق چوکی انچارج رضوان پنوں کو ضلع بدر کر دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں