اے سی شورکوٹ کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی

شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)قبضہ مافیا کے خلاف اے سی سورکوٹ کی کارروائی۔ اے سی شورکوٹ شازیہ رحمان کی قبضہ مافیا کے خلاف دبنگ کاروائی رفیقی چوک پٹرول پمپ کے پیچھے قبضہ کی گئی صوبائی حکومت کی کروڈوں روپے مالیت کی18 مرلے کمرشل زمین بھاری مشنری کے ساتھ وگزار کروا کر قبضہ مافیا کیخلاف قانونی کاروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں