عارف والا (نامہ نگار)عارف والا میں دریائے ستلج کے سیلاب میں بارات پھنس گئی۔ ریسکیو ذرائع کیمطابق بارات بلاڑہ ارجنکا کے علاقے میں سیلاب میں پھنسی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے دلہا اور باراتیوں کو سیلاب سے نکال لیا۔