بازار میں جانور باندھنے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ ( نامہ نگار) بازار میں جانور باندھ کر گلی بند کرنیوا لے دو افراد مقدمہ کی زد میں آ گئے معلو م ہوا ہے کہ میونسپل کمیٹی کا انفورسمنٹ انسپکٹر عبدالقیو م اپنے عملہ کے ہمراہ محلہ چمنی پیر روڈ گیا جہا ں پر الیاس گجر اور محمد عثما ن نے گلی میں جانور باندھ کر گلی بند کر رکھی تھی نہیں تجاوزات ہٹانے کا کہا گیا تو انہو ں نے اہلکارو ں کے سا تھ مذاحمت شروع کرتے ہوئے کا ر سرکار میں مدا خلت شروع کردی جس پر انفورسمنٹ انسپکٹر نے پولیس طلب کرکے تجاوزات ختم کروا دی دیں اور تھا نہ سٹی گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں