بجلی بلوں میں ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 106 مخدوم سید اکمل حسین شیرازی نے کہاکہ ن لیگی حکومت نے بے لگام مہنگائی کے دور میں عوام پاکستان پر گیس بم گرادیا جو کے بہت بڑی زیادتی ہے اور غریب گھرانوں کے ساتھ بہت بڑی معاشی ناانصافی ہے وفاقی حکومت غریب عوام کو زندہ درگور کرنے پر تلی ہوئی ہے غریبوں کے گھروں میں بدترین مہنگائی کی وجہ سے فاقوں کا راج ہے اوپر سے عام آدمی کابجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسوں کی بھرمار نے جینامحال کررکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں