فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث25اپریل کوصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ ،تاج کالونی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالا،چوہدری والا فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی ،فاروق آباد ،منظور پارک ،فیسکو کالونی ،ڈپو بازار ،منصور آباد ،رسول پارک فیڈ ر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر ،دارالاحسان ،نور والے فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل )،شہباز گارمنٹس ،بیکن ایمپکس ،اے ایم ٹیکس فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان ،گلستان کالونی ،راجہ روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک ،ایف ایس ایم،ناگرہ ،اانٹرلوپ ،نیو ایم کے سنز،فخر آباد ،سبوآنہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔




