بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 26 اپریل کو صبح آٹھ سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سرسید ،مقبول روڈ ،ٹاٹا بازار ،ڈاکٹر طارق رشید ،دوست سٹریٹ ،کچہری روڈ ،محمدی چوک ،امام بارگاہ روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو ،نشاط سیوٹس ،حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 02،ڈیلی جے ڈبلیوٹو ،سرگودھا کلاتھ ،ہنڈائی نشاط ،آفرید ی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل ،ماہین ٹیکسٹائل ،نیشنل فوڈز ،اورینٹ میٹریل نمبر02فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک ، اے ٹی ایچ ،کوکاکولا ،اورینٹ میٹریل ،کارس پینٹ ،غنی سرامکس ،زاہد جی ،الحافظ کرسٹو پلاسٹ ،چن سن ،پی اے کیم گلوبل فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے نیو اوگت ،کینال روڈ ،کچہری روڈ ،علی پور بنگلہ ،کالج روڈ ،الحبیب ،عاشق علی شہید فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ،کچہری روڈ فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عیدگاہ روڈ ،ماڈل ٹائون ، سٹیٹ لائف فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اسلام نگر فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹائون ،کریسنٹ بورڈ ،ملت روڈ ،ڈرائی پورٹ ،ساندل ،سپر ،جیگوار ،کلاش ،ملت ٹائون کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں