بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث 21 جولائی کو صبح چھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا، ایم جے گوہر، سوک اینڈ سوکس، ایم کے بی، ایم ایس سی ٹیکسٹائل، فائیو سٹار فوڈز فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون فیڈرصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی، نامدار فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم،چناب گارڈن، فورسیزن، میانی، نیاموآنہ،الیاس گارڈن ، دسوہہ،ڈیفنس پیراڈائز ،امین آباد ، نواباں والا، نثار کالونی، گلشن اقبال کالونی، مسعود آباد، مجاہد آباد، پیپسی، سمن آباد، مظفر کالونی، گورنمنٹ جنرل ہسپتال، احمد نگر، برکت پورہ میں بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں